خضدار سے 3 افراد کی لاشیں بر آمد

Khuzdar

Khuzdar

کوئٹہ (جیوڈیسک) ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ فوری طور پر ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کوسول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔