حیدرآباد: کولکتہ نے لاہور لائنز کو چار وکٹ سے ہرا دیا

Kolkata

Kolkata

حیدرآباد دکن (جیوڈیسک) چیمپئنز لیگ کے مین رائونڈ کے ایک میچ میں کولکتا نائٹ رائیڈرز نے لاہور لائنز کو 4 وکٹ سے شکست دیدی۔ کولکتا نے لاہور کی جانب سے دیئے گئے ہدف 152 رنز آخری اوور میں حاصل کر لیا۔