ملکہ واٹر سپلائی کے ایک سال سے پائپ لیکج کی وجہ سے اہلیان محلہ گندہ پانی پینے پر مجبور

Gujarat

Gujarat

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ واٹر سپلائی کے ایک سال سے پائپ لیکج کی وجہ سے اہلیان محلہ پرائمری سکول گندہ پانی پینے پر مجبور۔ گندہ پانی پینے کی و جہ سے لوگوں میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی بیماریاں لگنے کا خدشہ ہے۔

عوا می سما جی حلقو ں نے ایم این اے چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ سے فو ری طو ر لیک ہو نے و الے پا ئپ کی مر مت کر و انے اور وا ٹر سپلا ئی کے پا نی کی بحا لی کا مطا لبہ کیا ہے ۔