صفائی مہم، شرجیل میمن خود جھاڑو لئے سڑک پر آ گئے

Sharjeel Memon

Sharjeel Memon

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی کے علاقے ٹاور میں خود جھاڑو دیکر صفائی مہم کا آغاز کیا۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں تجاوزات صفائی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ گھوسٹ ملازمین سے نجات کیلئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ محکمے کے غیر حاضر ملازمین کو حتمی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جن میں اناسی افسر بھی شامل ہیں۔