رقم کے تنازع پر مخالف کو گولی مار دی

Firing

Firing

میانوالی (جیوڈیسک) رقم کے تنا زع پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ ڈیرہ چھدروخیلانوالا کا تحفظ اﷲ حافظ والا جارہا تھا راستے میں چھپے ہو ئے ملزموں لطیف اﷲ خان عرف صابری سکنہ موچھ اور شہباز خان سکنہ میانوالی نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔