سوا لاکھ شامی کرد باشندے ترکی میں داخل

Enter

Enter

انقرہ (جیوڈیسک) شام میں داعش کے خوف سے ایک لاکھ سے زیادہ شامی کرد باشندے ترکی میں داخل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ تین روز کے دوران تقریباً ایک لاکھ شامی کرد باشندے شدت پسند تنظیم۔

’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ سے خوفزدہ ہو کر ترکی میں داخل ہو گئے ہیں۔ آئی ایس آئی ایس کے جنگجو ترک سرحد کے قریب درجنوں کرد دیہات پر قابض ہو چکے ہیں۔ ترک فوج نے شام کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دی ہے۔