ملکہ کی خبریں 23/9/2014

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے سابق محرر تھانہ ڈنگہ انتصار حسین گورسی ہیڈ کا نسٹیبل کو پولیس لائن گجرات سے تبدیل کر کے تھا نہ گلیانہ میں تعینات کر دیا۔ نئے تعینات ہونے والے محر ر نے اپنے عہد ہ کا چا رج سنبھا ل کر کا م شر و ع کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے )چئیر مین تحر یک انصا ف یو نین کو نسل با ہر و ال حا جی شبیر حسین بیگہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تحر یک انصا ف عوا می حقو ق کی جنگ لڑ ر ہی ہے ۔ میا ں نو از شر یف کو بر ے و قت سے پہلے استعفٰی دے دینا چا ہیے ۔ انہو ں نے کہا ہم اپنے قا ئد ین کو کر اچی میں کا میا ب جلسہ پر مبا رک با د پیش کر تے ہیں ۔ اور انشا ء اللہ لا ہو ر جلسہ عا م پو رے جو ش و جذ بہ کے سا تھ شر کت کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) سا بق جنر ل سیکر ٹر ی با ر ایسو سی ایشن کھا ریا ں را جہ نو ید اسد ایڈ و وکیٹ ملا گر فر یضہ حج کی سعا دت کے لیے اپنے اہل خا نہ کے ہمر اہ سعو د ی عر ب رو انہ ہو گے ۔را جہ نو ید اسد ملا گر ایڈ وو کیٹ نے گز شتہ رو ز کھا ر یا ں با ر کے و کلا ء کے چیمبر میں جا کر ملا قا تیں کیں و ہ سا بق امیدو ار صو با ئی اسمبلی را جہ عا بد حسین ملا گر کے بھا نجے ہیں۔