رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت بڑھ گئی

Oil

Oil

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل کمپنیز ایڈوائزری بورڈ کے مطابق جولائی سے اگست تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت پانچ فیصد اضافے سے بارہ لاکھ نو ہزار ٹن رہی۔

مالی سال دو ہزار، چودہ، پندرہ، کے دوران فرنس آئل کی کھپت کسی ردوبدل کے بغیر ساڑھے اٹھارہ لاکھ ٹن رہی۔ پٹرول کی فروخت دو فیصد اضافے سے چھ لاکھ ستاون ہزار ٹن رہی۔