فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخص دم توڑ گیا

Firing

Firing

لاہور (جیوڈیسک) سبزہ زار کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا جمیل ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ زخمی ہونے والے اس کے بھتیجے محسن کی حالت تاحال نازک بیان کی جارہی ہے۔