آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملٹری فارمیشنز کے دورے کیلئے گلگت پہنچ گئے

Raheel Sharif

Raheel Sharif

گلگت (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملٹری فارمیشنز کا دورہ کرنے کیلئے گلگت پہنچ گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف گلگت پہنچ گئے ہیں۔

جہاں وہ ملٹری فارمیشنز کا دورہ کریں گے ، دورہ گلگت کے دوران آرمی چیف نادرن لائن انفنٹری این ایل ائی سینٹر بونجی کا بھی دورہ کریں گے۔