نکولس کیج کی فلم لیفٹ بی ہائنڈ کا نیا ٹریلر جاری

 Left Behind

Left Behind

نیو یارک (جیوڈیسک) سائنس فکشن تھرلر فلم میں نکولس کیج نے کمرشل پائلٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ دنیا بھر میں پر اسرار طور پر لوگ غائب ہونے لگتے ہیں۔ جو کچھ باقی رہ جاتا ہے وہ انکا لباس اور انکی ذاتی اشیا ہیں۔

لوگوں کے غائب ہونے کی وجہ سے اڑتے جہاز گرنے اور چلتی گاڑیاں ٹکرانے سے تباہی پھیل جاتی ہے۔ فلم تین اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔