گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگی رہنما خواجہ غیور طارق نائیک نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدگان کاہاتھ تھام کر انہیں بچارہے تھے اس وقت عمران خان اپنے کنٹینر میں بیٹھے گانوں کی دھن پرجھوم رہے تھے۔
عمران خان تبدیلی نہیں بلکہ اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت بن کرابھرے ہیں۔ ملک میں جوبھی آسمانی یازمینی آفات آئیں ہماری قیادت نے آباد کاری کیلئے نمایاں خدمات انجام دیں۔