لڑکی سمیت 4 افراد کا اقدام خود کشی

Suicide

Suicide

لاہور (جیوڈیسک) مختلف مقامات پر لڑکی سمیت چار افراد نے اقدام خود کشی کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ساندہ میں عثمان، لوئرمال میں 35 سالہ محمد حسین، شمالی چھاؤنی میں 22 سالہ نائلہ، سمن آباد میں اویس نے خود کشی کی کوشش کی۔