پاکستان میں کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے : امریکا

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خبر رساں ادارے کے ساتھ جنرل اسمبلی میں امریکی صدر اوباما کے خطاب کے بعد گفتگو کے دوران سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان ونے چاولہ نے صدر اوباما کی تقریر اور پاک امریکا تعلقات پر بھی بات کی۔

ونے چاولہ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کی حمایت جاری رکھے گا اورکسی غیر آئینی اقدام کو تسلیم نہیں کرے گا۔