ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ

Demonstrate

Demonstrate

لاہور (جیوڈیسک) توحید پارک کے مکینوں نے ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مکینوں کے مطابق 41 سال پرانی آبادی کو منصوبہ میں شامل کیا گیا ہے جو گندے نالے سے بھی کافی دور واقع ہے۔