ایشین گیمز: پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

Pakistan, India

Pakistan, India

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں آج ہاکی کا سب سے بڑا مقابلہ ہو گا یعنی پاکستان بمقابلہ بھارت کا۔

پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم بھی ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں چین کا مقابلہ کرے گی۔ ایشین گیمز میں آج پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ، قومی ٹیم ایونٹ کی دفاعی چیمپین ہے۔