شمالی کوریا اپنے مشقتی کیمپ بند کرے، امریکی وزیر خارجہ

John Kerry

John Kerry

واشنگٹن (جیوڈیسک) کہ شمالی کوریا اپنے مشقتی کیمپوں کو بند کرے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک وزراتی اجلاس میں کیری نے زور دے کر کہا۔

کہ بین الاقوامی برادری شمالی کوریا میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیشن آف انکوائری (سی او آئی) کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔