کراچی : کشیدہ حالات، کاروباری مراکز مکمل طور پر نہیں کھل سکے، عتیق میر

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ حالات کے باعث کاروباری مراکز مکمل طور پر نہیں کھل سکے، دھرنوں اور پٹرول پمپس بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

عتیق میرنے مزید بتایا کہ بولٹن مارکیٹ میں بھی دکانیں مکمل طور پر نہ کھل سکی ہیں۔