مسئلہ کشمیر پر نریندر مودی پاکستانی مؤقف کا بھرپور جواب دیں گے، سفارتی ذرائع

Narendra Modi

Narendra Modi

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر پر بھارت نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جنرل اسمبلی میں حق جواب دہی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی سفارتی ذرائع کے مطابق مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کا فوری جواب دیا جائے گا اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج اپنی تقریر میں سخت مؤقف اختیار کریں گے۔