تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا ،جس میںٹی ایم او سید امیرا حمدشا ہ ہمدانی، کا لم نگا رارشد کو ٹگلہ ،صحا فی محمد عمر ان ،ن لیگی ملک زوار اکوال، حال مقیم سعو دی عر یبہ حا جی منیر ،سید الفت شا ہ اور ملک عا بد فتح جنگ نے شر کت کی ۔اسمو قع پر سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے روز”نئی بات” نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے تحصیل تلہ گنگ کو خو شحا ل تحصیل بنا کر ایک ریکا رڈ قا ئم کیا ہے ،جتنے کا م ضلع چکو ال میں مسلم لیگ ق کی قیا دت نے کر ائے ہیں اتنے مو جو د سیا سیو ں کی بس کی بات نہیں ہے ۔تلہ گنگ کے ووٹر اپنی گلیو ں کیلئے در بد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر ہیں اور ن لیگ کی حکو مت نے تما م اداروں کو تبا ہ بر با د کر دیا ہے ۔ایک سو ال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ کچھ سیا سی عنا صروں کا خیا ل ہے کہ مسلم لیگ ق کا امید وار یہا ں سے نہیں جیت سکتا یہ انکی خا م خیا لی میں نہ رہے اب الیکشن ہو ئے تو مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو دن کے وقت تا روں کا نظا رہ کر ائیں گے۔