اشرف غنی نے افغان صدارتی انتخاب میں 55 فیصد ووٹ حاصل کئے

Ashraf Ghani

Ashraf Ghani

کابل (جیوڈیسک) اشرف غنی نے متنازعہ افغان صدارتی انتخاب میں 55 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ آزاد الیکشن کمشن نے 5 روز تک مخفی رکھنے کے بعد گزشتہ روز صدارتی انتخاب میں کامیابی کے تناسب کا اعلان کر دیا۔

اشرف غنی کی جیت کے اعلان کے وقت ووٹوں کے تناسب کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ آزاد الیکشن کمشن کے مطابق اشرف غنی نے 55.27 فیصد ووٹ لئے ان کا ٹرن آئوٹ 7.12 فیصد تھا۔