عراقی فوج نے مقدادیہ ڈیم پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا

Baghdad

Baghdad

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج نے دارالحکومت بغداد کے شمال مشرق میں ایک اہم ڈیم پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق مقدادیہ کے شہر اور وہاں قائم ڈیم پر سرکاری دستوں اور حکومت نواز ملیشیا گروپوں کا قبضہ کئی دنوں تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد ممکن ہوا۔