جماعت اہلسنت شعبہ خدمت خلق کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان عبدالجبار قادری و دیگر روانہ کر رہے ہیں

فیصل آباد: جماعت اہلسنت شعبہ خدمت خلق کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان عبدالجبار قادری، محمد قاسم وقار، طارق قادری، حاجی امین و دیگر روانہ کر رہے ہیں۔

Jamaat Ahle Sunnat

Jamaat Ahle Sunnat