برطانیہ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر

Carrot

Carrot

لندن (جیوڈیسک) قدرت مختلف چیزوں سے اپنے کرشمے انسانوں پر ظاہر کرتی رہتی ہے۔ حال ہی میں بر طانیہ میں ایک کا شتکار کے باغ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر اُگی ہے۔ یہ گاجر نا صرف غیر معمولی طو ر پر وزنی ہے۔

بلکہ اس کا سائز بھی بڑا ہے کہ اسے اٹھانے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کاشتکار ککہنا ہے کہ وہ کئی سا لوں سے سبزیا ں کا شت کر رہا ہے لیکن ان کے با غ میں اتنی وزنی گاجر اگنے کا اتفاق پہلی بار ہوا ہے۔