تلہ گنگ کی خبریں 30/9/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) انجمن تاجران کی اپنی مدد اپ کے تحت تعمیر ہونی والی غلہ منڈی کا افتتاح ن لیگ کے رہنما ملک شہریار اعوان اور پیر سید معین الدین شاہ نے کر دیا، غلہ منڈی تعمیر ہو نے سے پچنند شہر سے ہیوی گا ڑیوں کی امد رفت میں کمی کی وجہ سے شہری سکھ کا سانس لے سکیں گے اور بروز منگل کومنڈ ی میںبا قا عدہ بو لی کا ا غاز کر دیا گیا ، تقر یب میں انجمن تا جر ان کے صدر حا جی اسلم ،مو لا نا قا ری عبید الر حمن ،ڈاکٹر صداقت ،ریٹا رڈ ٹیچر ملک شجا عت ،ملک رفعت ،سنیئر صحا فی ضیا ء قادری سمیت دیگر علا قہ بھر سے سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔تفصیل کے مطا بق مو ضع پچنند با ئی پا س کے قر یب 9کنا ل کی اراضی پر تعمیر ہو نے والی غلہ منڈ ی جو ایک کر وڑ 80لا کھ کی لا گت سے تعمیر ہو ئی ہے ۔جس کا افتتا ح ن لیگ رہنما ملک شہر یا ر اعوان اور پیر سید معین الدین شا ہ نے کر دیا ۔تقر یب سے مہما ن خصو صی ملک شہر یا ر اعوان نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پچنندتحصیل لا وہ کا واحد شہر ہے جس میں بڑ ے پیما نے پر کا روبا ر کیا جا تا ہے اب غلہ منڈ ی کے قیا م کے بعد پچنند میں مز ید کا روبا ر میں اضا فہ ہو گا ۔بہت جلد پچنند میں مز ید تر قیا تی کا مو ں کا ا غاز ہو نے والا ہے جس سے پچنند کی تر قی میں مز ید اضا فہ ہو گا۔ صدر انجمن تا جر ان حا جی اسلم نے کہا کہ تلہ گنگ کے بعد سب سے بڑ ی غلہ منڈی پچنند میں بنی ہے جس کا ٹو ٹل رقبہ 9کنا ل ہے ۔انہو ں نے ملک شہر یا ر اعوان سے مطا لبہ کیا کہ غلہ منڈ ی کیلئے پا نی اور بجلی کی سہو لت فر اہم کی جا ئے جس پر ملک شہر یا ر اعوان نے انجمن تا جر ان کو یقین دلا یا کہ ا پ کے تما م مسا ئل اولین تر جیج بنیا دوں پر حل کیے جا ئیں گے ۔قا ری عبید الر حمن نے کہا کہ رزق حلال کمانا اور اپنے بچوں کو کھلانے کے حوالے سے خصو صی خطا ب کیا۔ تاجروں کو بتا یا کہ ملاوٹ سے پاک غلہ کی فروخت کی جائے تا کہ رزق میں برکت آئے 22فروری بر وز اتور 2015کو پچنند میںختم بنو ت کا نفر نس کے انعقا د کا اعلا ن کیا۔انکے علا وہ دیگرمعز زین شخصیا ت نے بھی اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ یو ٹیلٹی سٹوروں پر دو ہفتوں سے چینی غا ئب ،شہر یو ں کو سٹور پر چینی دینا حکو مت کیلئے ایک معمہ بن گیا ۔شہر یو ں نے حکو مت کو احتجا ج کی دھمکی دے ڈالی ۔تفصیلا ت کے مطا بق شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ تلہ گنگ لا کھو ں کی ا با دی کیلئے یو ٹیلٹی سٹو ر تو بنوائے گئے ہیں اور ان پر تعینا ت عملہ بھی ہز اروں روپے کی تنخواہ وصو ل کر رہا ہے لیکن تلہ گنگ یو ٹیلٹی سٹوروں پر چینی غا ئب ہے اور ہم عا م ما رکیٹ میں مہنگے دامو ں چینی خر ید نے پر مجبور ہیں ۔شہر یو ں نے کہا ہے کہ ا گر جلد چینی دستیا ب نہ ہو ئی تو ہم مین روڈ بلا ک کر کے احتجا ج کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا انکی جگہ عا رضی چا رج ٹی او ا ر میا ں انیس کو دے دیا گیا ۔تلہ گنگ کی ٹی ایم او کی سیٹ پر ا نے والے نئے چہر وں نے ایم این اے اور ایم پی ایز کے ڈیروں پر سفا رشی وفاداروں کا رش لگ گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ تھا نہ لا وہ کے علا قے میں کئی روز سے چوروں نے انت مچا رکھی تھی ،پو لیس کا کا م چو کیدار اور دکا نوں کے ما لکا ن نے کر کے دیکھا یا ،چو ر کو پکڑ کر لا تو ں اور جو تو ں سے خو ب بھر اس نکا ل کر پو لیس کے حوالے کر دیا ،پو لیس خا موش تما شا ئی ۔اہل علا قہ مکینو ں نے خا دم اعلی پنجا ب اور ا ئی جی پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ لا وہ پو لیس کا قبلہ درست کیا جا ئے تا کہ چوریو ں کی وارداتوں میں کمی واقع ہو سکے ۔تفصیلا ت کے مطا بق لا وہ سمیت گر دونو اح علا قوں میں ا ئے روز چو ریوں کی وارداتوں میں بے پنا ہ اضا فہ ہو گیا تھا پو لیس کی کا ر کر دگی صفر ہے ۔ان وارداتوں کی وجہ سے شہر یو ں میں سخت بے چینی پا ئی جا رہی تھی کہ چوروں کا سر اغ لگا جا ئے ۔گز شتہ روز دند ہ شا ہ بلا ول میں چو کیدار اور دکا نوں کے ما لکا ن نے چو رو ں کا پیچھے کیا تو چو ر مو ٹر سا ئیکلو ں پر سوار ما رکیٹ میں داخل ہو ئے تو انہو ں نے دھاوا بو ل دیا ایک چور انکے ہتھے چڑ ھ گیا با قی فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔ چو ر پر لا توں اور جو تو ں کا خو ب استعما ل کر کے خو ب خاطر توا ضع کی گئی اسکے بعد پو لیس کے حوالے کر دیا ۔شہر یو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ گز شتہ دنو ں تھا نہ صدرکے ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ علا قہ میں ا پر یشن کیا جس میں دو افراد کو حر است میں لیا گیا ذرائع ۔تفصیلا ت کے مطا بق ذرائع نے بتا یا ہے کہ سر چ ا پر یشن میں مسجد ذین العا بد ین سے گر فتار ہو نے والے معظم حسین سا کن بہا ولنگر اور خا د م حسین سا کن گو جرا نو لہ گر فتار ہو ئے ان سے اشتعا ل انگیز کتا بیں اور روند بر ا مد ہو ئے تھے ۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ گر فتار افراد کاتعلق کا لعد م تنظیم سے ہے ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد سے چھا ن بین کے بعد مز ید گر فتا ریا ں بھی متوقع ہیں۔ٍ

 Shaharyar Awan Opening

Shaharyar Awan Opening