نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں مسلم کش فسادات کے سبب کشیدگی برقرار ہے۔ ایڈیشنل کمشنر وادووارہ نے بتایا 3 روز میں دونوں کمیونیٹیز کے گرفتار افراد کی تعداد 200 ہو گئی ایک شخص خنجر کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔بھارتی ریاست گجرات میں مسلم کش فسادات کے سبب کشیدگی برقرار ہے۔
ایڈیشنل کمشنر وادووارہ نے بتایا 3 روز میں دونوں کمیونیٹیز کے گرفتار افراد کی تعداد200 ہو گئی ایک شخص خنجر کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔متاثرہ مغربی شہر وادودارہ میں اضافی سکیورٹی اہلکار بھیجے گئے ہیں۔
ایڈیشنل کمشنر پولیس ڈی جے پٹیل نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے مذہبی مقام کی نازیبا تصویر کی تردید کی جبکہ مقامی اخبارات نے اس تصویر کی سوشل میڈیا پر تشہیر کی رپورٹس شائع کی ہیں جس کے سبب یہ ہنگامے ہوئے۔ متنازعہ پیغام آن ائر کرنے والا ٹیچر بھی گرفتار ہونیوالوں میں شامل ہے۔