سوڈان: ہسپانوی سفارتکار کی رہائشگاہ سے نعش برآمد

Sudan

Sudan

خرطوم (جیوڈیسک) ہسپانوی سفارتکار کی سوڈان میں ر ہائش گاہ سے نعش برآمد ہوئی ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق چاقو سے حملہ کر کے قتل کیا گیا۔ 61 سالہ سفارتکار 3 برس سے بطور ویزا سیکشن انچارج فرائض انجام دے رہا تھا۔