3 خواتین سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

Drugs

Drugs

لاہور (جیوڈیسک) گرین ٹاؤن پولیس نے تین منشیات فروش خواتین عائشہ، عاصمہ ، حرا اور انکے ساتھی فضل محمود کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے تیس کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان گاڑی پر پشاور سے چرس لیکر لاہور آرہے ہیں۔