تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام گنڈاپور کی رکنیت بحال

Akram Gundapur

Akram Gundapur

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیئے گئے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام اللہ گنڈاپور کی رکنیت بحال کر دی۔

الیکشن ٹربیونل نے اکرام اللہ گنڈا پور کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا۔ اکرام گنڈا پور پی کے 65 ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب ہوئے۔