امریکی میئر کو بیوی نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

American Meyer killed

American Meyer killed

لاس اینجلس (جیوڈیسک) پینتالیس سالہ ڈینئل کریسپو اور ان کی اہلیہ لاویٹ میں جھگڑا ان کے بیٹے کی وجہ سے ہوا۔

میئر کسی بات پر ناراض ہو کر اپنے بیٹے پر جسمانی تشدد کر رہے تھے کہ اچانک ان کی اہلیہ نے فائرنگ کر دی۔

ڈینئل کریسپو کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔