خیبر پختونخوا : جعلی شناختی کارڈ پر افغان باشندوں کی پولیس بھرتی کی تحقیقات

 Nasir Durrani

Nasir Durrani

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر بھرتی افغان باشندوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس میں پاکستانی شناختی کارڈ پر بھرتی ہونے والے افغان باشندوں کی چھان بین شروع کردی گئی،،،انکوائری رپورٹ آنے پر جعلی شناختی کارڈ پر بھرتی ہونے والوں کو ملازمت سے فار کر دیا جائے گا۔