جی وائے ایل گروپ آف ینگ لائرز کے نام سے گوجرانوالہ میں ایک گروپ بنایا گیا

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ : جی وائے ایل گروپ آف ینگ لائرز کے نام سے گوجرانوالہ میں ایک گروپ بنایا گیا جس کے چیئرمین رانا اکمل صدر انجم سعید خان، جنرل سیکرٹری ثمر رضوی تھے رانا اکمل اور ثمر رضوی پر کرپشن چارجز ہونے کی وجہ سے گوجرانوالہ بار میں بدنام ہو گیا گروپ کا اجلاس بلایا گیا جس میں 50ممبران نے شرکت کی ثمر رضوی اور رانا اکمل کی کرپشن کی وجہ سے تمام ممبران نے متفقہ طور پر بذریعہ قرار داد گروپ سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے استعفےٰ دے دیا اور گروپ کا بائیکاٹ کر دیا گیا۔

سابقہ صدر جی وائے ایل انجم سعید خان ، سابقہ سیکرٹری ایگزیکٹو ممبران ، رانا شبیر اشرف ، عامر گجر ، رانا محمد علی ، میاں خم ، فیضان چیمہ ،رانا عثمان ، ثناء خان ، محمد عاطف مغل ، عبدالقدیر ، محمد شہباز طاہر ، محمد سجاد فیصل ، عاطف کمال ، ملک اظہر ، نوید سدرہ ، بلال جوندہ ، ذیشان خان ، ملک جہانزیب ، احتشام چیمہ ، رانا عمران ، آفتاب منج، فیصل بھٹی ، کامران یوسف و دیگر شریک تھے۔