ملا عمر کا افغان جنگ میں امریکا کو شکست دے کر فتح کا دعویٰ

Mullah Omar

Mullah Omar

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے سربراہ ملا عمر نے افغان جنگ میں فتح کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی مدد سے افغانستان میں امریکا سمیت اتحادیوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔

طالبان رہنما ملا محمد عمرنے عید کے موقع پر جاری اپنے پیغام کے ذریعے افغان جنگ میں فتح کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور جہادی مزاحمت جاری رکھیں۔ عام لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کر کے بہتر تعلقات قائم کریں