داعش کیخلاف فضائی آپریشن میں حصہ لیں گے: آسٹریلوی وزیراعظم

Tony Abbott

Tony Abbott

لندن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی حکومت نے اپنے جنگی طیاروں کو عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی اجازت دے دی ہے۔

آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ بے کا کہنا ہے کہ ایسا عراقی حکومت کی درخواست پر کیا جا رہا ہے۔