خطے میں القاعدہ کا سربراہ اترپردیش کا شہری ہو سکتا ہے: بھارتی خفیہ حکام

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے کہا ہے کہ خطے میں القاعدہ کا سربراہ بھارتی شخص ہو سکتا ہے۔

اعلیٰ ذرائع نے بتایا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ان اطلاعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ برصغیر کے لئے القاعدہ کا سربراہ اْترپردیش کا سابق شہری ہے۔