ایبولا وائرس : امریکہ میں 50افراد کا معائنہ جاری

Aybula Viruses

Aybula Viruses

واشنگٹن (جیوڈیسک) یہ اقدامات ایک ایسے موقع پر کئے جا رہے ہیں، جب امریکہ میں پہلی مرتبہ ایبولا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی تشخیص ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس سے لائبیریا، سرالیون، گنی اور نائجیریا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، جہاں اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔