عید الضحی کے موقع پر سیلاب زدگان بھائیوں کے لیے خشک کی راشن تقسیم

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ : اہلسنت و الجماعت گوجرانوالہ الایثار ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام عید الضحی کے موقع پر سیلاب زدگان بھائیوں کے لیے خشک راشن چینی، آٹا، چاول، گھی، دالیں، دودھ، پتی، صابن او رلاکھوں روپے 500 خاندانوں میں تقسیم کئے۔

مولانا ارشد محمود حمیدی صاحب صدر گوجرانوالہ قاری اعجاز احمد ترجمان گوجرانوالہ اور سٹی صدر قاری الحاق صاحب نے تقسیم کئے مولانا ارشد محمود حمیدی صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اہلسنت والجماعت مصیبت زدہ سیلاب زدگان بھائیوں کے لیئے تعاون کر رہی ہے اور کرتی رہے گی اور عید الضحی کے موقع پر ان کی خوشی او رغمی میں شریک ہیں۔