پولیس نے شیخ رشید کو ڈی چوک سامان لے جانے سے روک دیا

Sheikh Rashid

Sheikh Rashid

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے شیخ رشید کو ڈی چوک سامان لے جانے سے روک دیا۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پولیس والے انہیں سامان نہیں لے جانے دے رہے، وہ عید کے لیے کھانے پینے کا سامان لے جا رہے تھے۔

دوسری جانب پولیس کا موقف ہے کہ شیخ رشید یہاں نہیں آئے، ٹرک میں دریاں اور کرسیاں ہیں۔