ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Hot Weather

Hot Weather

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ہزارہ، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی، دالبندین، سبی میں پڑی جہاں درجہ حرات اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔