بھارت؛ کان میں گھسا جھینگر باہر نکال لیا گیا

Pathfinder

Pathfinder

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ڈاکٹر نے ایک شخص کے کان میں گھسے جھینگر کو نکال لیا۔ خبروں کے مطابق ایک شخص کان میں درد کی شکایت لیے ڈاکٹر کے پاس گیا۔

معائنہ کرنے پر اس کے کان میں “جھینگر” کی موجودگی کا پتا چلا جس کے بعد ڈاکٹرز نے سرجری کی آلات کی مدد سے جھینگر کر پکڑ کر باہر نکال لیا۔ کہ جھینگر سونے کے دوران اس کے کان میں جاگھسا ہو۔