ہانگ کانگ: نایاب پنک ہیرا ریکارڈ قیمت میں فروخت

Pink Diamond

Pink Diamond

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہیرا سودبیز نیلام گھر نے فروخت کیا۔ ہانگ کانگ میں جاری احتجاج کی وجہ سے خریداروں کی تعداد بہت کم تھی۔

بولی میں سات خریداروں نے حصہ لیا۔ سودبیز نے خریدار کا نام نہیں بتایا۔2009 میں پانچ قیراط کا پنک ہیرا ایک کروڑ سات لاکھ چھہتر ہزار ڈالر میں فروخت ہوا تھا۔ جو ہانگ کانگ کا ریکارڈ تھا۔