فلم ہیپی نیو ایئر دیوالی کے تہوار پر ریلیز ہو گی

Happy New Year

Happy New Year

ممبئی (جیوڈیسک) فرح خان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ہیپی نیو ایئر دیوالی کے تہوار پر بھارت میں ریلیز ہو گی، شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ فلم شائقین کو ضرور پسند آئے گی۔

فلم کی کاسٹ میں ابیھشیک بچن، ڈپیکا پاڈیکون، بھوپن ایرانی بھی شامل ہیں جنھون نے فلم کی شوٹنگ کے دوران ہونے والے واقعات پر روشنی ڈالی۔ پروگرام کے آخر میں شاہ رخ خان نے اپنے تمام چاہنے والوں کیلیے عید کے پرمسرت موقع پر نیک خوہشات کا اظہار بھی کیا۔