انتخابات دھاندلی، عمران کا سپریم کورٹ کی سربراہی میں جی آئی ٹی کا مطالبہ

Imran khan

Imran khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل کا مطالبہ کر دیا۔