3 ملزمان کی خاتون سے زیادتی

Rape

Rape

فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس رپورٹ کے مطابق 7 ج ب میں رہائش پذیر (ش) کو اسکے شوہر کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے کی اطلاع دیکر ملزم حسنین نے ہسپتال کے قریب بلایا اور دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ کار میں بٹھا کر لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔