مقتول نوجوان طاہر کی نماز جنازہ بعدنماز ظہرادا کی جائے گی

Tahir

Tahir

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سابق وزیراعظم کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان طاہر کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ڈیفنس کا رہائشی 23 سالہ مقتول طاہر بی کام کا طالب علم تھا، اور چار بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا۔