ملکہ کی خبریں 9/10/2014

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) کویت میں مقیم کارو باری سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر چوہدری فضل حسین مرحو م کے صاحبزادے چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کا تعزیتی دورہ۔ ڈیرہ چوہدری عبد المالک کوٹلہ پر جا کر ایم این اے حاجی چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کے سسر کی و فا ت پر تعز یت کا اظہا ر کیا۔ اور مرحو م کی بلند درجا ت کے لیے دعا کی ۔ اس مو قع پر ان کے ہمر اہ سا بق نا ظم یو سی گلیا نہ چو ہد ری سجا د اکبر ، حا جی چو ہدری عبد الما لک منڈ اہر اور چو ہدری جا وید صا دق مہر بھی مو جو د تھے ۔ ملکہ میں حا فظ سجا د احمد مر حو م کے بھا ئی ملک افتخا ر احمد سے اظہا ر تعز یت کیا ۔ اس مو قع پر زا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر انس ان کے ہمر اہ تھے ۔ انہو ں نے ر ہنما جما عت اسلا می ڈا کٹر عر فا ن احمد صفی لا لہ مو سی سے ان کے و الد محتر م چو ہد ری عبد الر حمن کو ٹلہ کی و فا ت پر بذ ر یعہ ٹیلی فو ن تعزیت کا اظہا ر کیا جو چند رو ز قبل انگلینڈ میں رضا ئے الہی سے وفات پا گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (بیو ر و رپو رٹ) ر ہنما جما عت اسلا می لا لہ ڈا کٹر عر فا ن احمد صفی کے و الد محتر م چو ہد ری عبد الر حمان کو ٹلہ جو چند رو ز قبل انگلینڈ میں و فات پا گئے تھے ان کی و فات پر فرا نس سے پا کستان ٹیلی و یژ ن کے بیو رو چیف زا ہد مصطفی اعوا ن، چو ہدری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی ( کو یت ) صحا فی سید تنو یر نقو ی ،صحا فی را جہ آ فتا ب احمد ، صحا فی عمر فارو ق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ نے تعز یت کا اظہا ر کیا اور مر حو م کی بلند در جا ت کے لیے دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم کاروباری شخصیت ملک عبد الرشید اعوان فرانس کے صاحبزادے رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک سعید احمد اعوان نجی دورہ پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے۔ وہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور اپنے مختلف کارو باری امور نمٹائیں گے۔