جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد اتار لی گئی

PIA

PIA

کراچی (جیوڈیسک) جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد اتار لی گئی، پی آئی اے کی پرواز پی کے732 کو جدہ سے کراچی پہنچنا تھا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے732 اسلام آباد کے مسافروں کو اتار کر کراچی پہنچے گی۔

پی کے 732میں کراچی کے مسافروں کی تعداد بہت کم تھی جس کی وجہ سے اسلام آباد کے حاجی سوار کرائے گئے۔