اوچ شریف میں پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

Bhulpur

Bhulpur

بہو لپور (جیوڈیسک) اوچ شریف میں بکھری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یہ دہشت گرد پولیس اہل کاروں کے قتل میں ملوث تھے، پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گرد تھانہ نوشہرہ جدید سے یرار ہوئے تھے،پولیس طویل عرسے سے ان کی تلاش میں تھی۔