برلن (جیوڈیسک) افغانستان میں جرمنی کے مغوی امددی کارکن کو رہا کر دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی کے امدادی کارکن کو دو سال قبل پاکستان میں اغوا کیا گیا تھا اس کی رہائی پر جرمنی حکومت نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اس وقت برنڈ ایم جرمن حکومت کی تحویل میں ہے اور اس کی حالت بتدریج بہتری کی طرف گامزن ہے۔
اخبار بلڈ کے مطابق جرمن کے امدادی کارکن کو حکام کے حوالے کرنے میں کے ایس کے سپیشل فورسز نے اہم کردار ادا کیا۔ برنڈ ایم کو 2012 میں اغوا کیا گیا تھا۔