لندن (جیوڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کی ملکی سرحدوں پر دونوں طرف سے فائرنگ کی گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جنوبی کوریا کے کچھ کارکنوں نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے مخالفت میں لکھے ہوئے غبارے اٹھا کر مظاہرہ کیا۔
پیونگ یانگ نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اگر سیئول نے کارکنوں کو آگے بڑھنے سے نہیں روکا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔